جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی

پیر 28 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جنوبی وزیرستان  کے علاقے لوئر وانا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میں مقامی امن کمیٹی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں دفتر کی عمارت زمین بوس ہوگئی جبکہ کمیٹی کے 2 اراکین بھی زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے: سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 30 دہشتگرد ہلاک

دھماکے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

واقعے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور مقامی افراد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وانا دھاکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کا بیان غیر ذمہ دارانہ، پشاور کے شہریوں کی رائے

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان کا بیان غیر ذمہ دارانہ، پشاور کے شہریوں کی رائے

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!