کورونا کے 11 نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک: قومی ادارہ صحت

منگل 2 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 1 ہزار 524 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے 11 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 مریض رپورٹ ہوئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کورونا کے 34 کیسز سامنے آ ئے تھے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 483 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 37 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں