گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 643 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے 22 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 83 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 05 May 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 2,643
Positive Cases: 22
Positivity %: 0.83%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 08
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 5, 2023
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 مریض، ملتان میں 3 جبکہ راوپنڈی میں کورونا کے 2 مریض رپورٹ ہوئے۔