کورونا کے 16 نئے مریضوں کی تصدیق: ایک جان کی بازی ہار گیا 9 کی حالت تشویشناک

پیر 8 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 221 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے 16 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ اس دوران ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 72 فی رہی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 9 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں