وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اتوار 13 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے، تہران پہنچنے پر ایرانی ہم منصب نے ان کا استقبال کیا۔

ایرانی وزیر داخلہ نے اس موقع پر کہا کہ اپنے بھائی  کے ایران پہنچنے خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کا دورہ پاک ایران تعلقات کے فروغ کے لیے معاون ثابت ہوگا۔

ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیے: ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے متحرک

وزیر داخلہ زائرین اور سرحد کے حوالے سے کل تہران میں منعقدہ سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ زائرین، بارڈر اور دیگر متعلقہ مسائل کے حل کے لیے پاکستان کی درخواست پر تہران میں پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں