ہائیر پاکستان کا بونیر کے سیلاب زدگان کے لیے نوکریوں کا اعلان

جمعرات 21 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف بزنس مین جاوید آفریدی نے خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے نوکریوں کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے وزیراعلیٰ کا اہم اعلان

جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس بتایا کہ ہائیر پاکستان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے  بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 اسامیاں مختص کی گئی ہیں۔

جاوید آفریدی کے مطابق امیدوار اپنی درخواستیں ای میل کے ذریعے [email protected] پر بھیج سکتے ہیں جبکہ رابطے کے لیے انہوں نے واٹس ایپ نمبر بھی فراہم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

جاوید آفریدی کے سیلاب زدگان کے لیے نوکریوں کے اعلان کو سوشل میڈیا صارفین سراہا رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ایک نوکری دینا لاکھوں روپے دینے سے بہتر ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ ایک بڑا قدم ہے، ہم پاکستانی خصوصا پختون آپ کے جذبہ خدمت انسانیت پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟