پیراگلائیڈرز، ڈرونز اور حسین پہاڑ: مظفرآباد ایئرپورٹ کا نیا منظرنامہ

پیر 1 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مظفرآباد کا ایئرپورٹ، جو کبھی جہازوں کی پرواز اور بورڈنگ اناؤنسمنٹس سے گونجتا تھا، آج ایک نئے انداز میں زندہ ہے۔ اب یہاں مسافروں کے ہجوم کی بجائے سیاحوں کی قہقہے سنائی دیتے ہیں، ڈرون کی بھن بھن اور پیراگلائیڈرز کی رنگین اڑانیں آسمان کو اپنی گرفت میں لیے نظر آتی ہیں۔ یوں یہ ویران پڑا رن وے ایک بار پھر زندگی سے بھر گیا ہے، مگر اس بار ایڈونچر اور سیاحت کے دلکش رنگوں کے ساتھ۔

آسمان کی نیلاہٹ میں پرندوں کی مانند جھولتے گلائیڈرز جب اسی پرانے رن وے پر اترتے ہیں تو ایک نئی تاریخ رقم ہوتی ہے۔ اردگرد کے سرسبز پہاڑ، دریائے نیلم کا بہتا پانی اور کھلا آسمان اس مقام کو ایک منفرد دلکشی عطا کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج مظفرآباد کا یہ ایئرپورٹ نہ صرف ایک ایڈونچر اسپاٹ ہے بلکہ سیاحوں کے لیے ایک دلکش ’سیلفی پوائنٹ‘ بھی بن چکا ہے۔ مزید جانیے فواد عباسی کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان کی زمین میں چھپا ایک اور معدنی خزانہ سامنے آگیا، چاغی میں تانبے اور سونے کے بڑے ذخائر دریافت

دلجیت دوسانجھ نے لاطینی گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والے پہلے بھارتی فنکار کا اعزاز حاصل کرلیا

خاندان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع نظریہ ضروری ہے، مصری نژاد امریکی اسلامی مفکر

سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ڈرا، پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں آخری نمبر پر برقرار

شمالی کوریا کے ہیکرز نے جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر چرالیے، ایف بی آئی

ویڈیو

عالمی کمپنیوں کا پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے کا عزم

مالاکنڈ: نامکمل سڑک زحمت بن گئی، کام شروع ہی نہ کرتے تو بہتر ہوتا، شہریوں کی دہائی

بھارت کی سوچ چھوٹی، پاکستان مسلم دنیا میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے انہیں متحد کر سکتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر چینگ شژونگ

کالم / تجزیہ

ڈیل ہو جائے گی؟

یمن کے حوثی اب مسلم امہ کے لیے ناسور بن چکے ہیں

فلسفہ وغیرہ !