وفاقی کابینہ: بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

پیر 15 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ پنجاب میں رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے آرٹیکل 245 کے تحت بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی سمری منظور کی گئی۔

بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت سے سفارش کی تھی کہ صوبے میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دی جائے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ نے پنجاب ہھر میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دی دی ہے۔ پنجاب حکومت کی درخواست پر وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پنجاب بھر میں رینجرز تعینات کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں