تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا

بدھ 17 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تحریک انصاف کے لاہور کے حلقہ پی پی 148 سے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔

عباد فاروق نے جناح  ہاؤس کو نذر آتش کرنے کا ذمہ دار ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو قرار دے دیا۔
عباد فاروق نے اپنے ویڈیو میسج میں کہا ہے کہ  ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر قائدین نے فون کرکے لبرٹی بلوایا، لبرٹی مارکیٹ بلا کرکہا گیا کہ کور کمانڈر ہاؤس کو آگ لگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورکمانڈر ہاؤس میں جو کچھ بھی ہوا، اچھا نہیں ہوا۔ اس لیے
میں ہی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

امریکا کے فضائی حملوں میں وقفہ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی مزید سخت، تنازع بحیرۂ احمر اور بحیرۂ کیسپین تک پھیل گیا

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں