وزن کم کرنا ہے تو بند گوبھی کھائیں

پیر 30 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جدید دور میں جہاں گھڑی کے دوڑتے کانٹوں کو پکڑنا مشکل ہے ایسے میں اپنی صحت اور خاص طور پر وزن کا خیال رکھنا بھی ناممکن سے لگتا ہے لیکن آپ کے کچن میں استعمال ہونے والی ایک سبزی ایسی ہے جو وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

جی بلکل بند گوبھی کا استعمال ہر گھر میں ہی کیا جاتا ہے اور آج ہم آپ کو بند گوبھی سے وزن کم کرنے کے طریقے بتانے کے ساتھ اس کی افادیت کے حوالے سے بھی آگاہی فراہم کریں گے۔

بند گوبھی صحت کیلئے ایک فائدے مندی سبزی میں شمار ہوتی ہے جو غذائی افادیت سے بھرپور ہے۔

بند گوبھی میں وٹامن اے، وٹامن سی، آئرن، فائبر، زنک، فاسفورس، میگنیشیم، کیلشیم، سمیت دیگر اہم غذائی افادیت چھپی ہوئی ہیں، اس میں اینٹی اکسیڈنٹ بھی پایا جاتا ہے جو کینسر جیسی بیماری سے بچانے میں معاون ہے جبکہ بند گوبھی نظام ہاضمہ کو بہتر رکھنے کے ساتھ بلڈپریشر کنٹرول رکھنے اور جسم میں کولیسٹرول کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

کیلوریز کے اعتبار سے بات کی جائے تو ایک تحقیق کے مطابق 100 گرام بند گوبھی میں 25 کیلوریز ہوتی ہے جو وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایکنک نے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے سمیت اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی

شدید برفباری اور تیز ہوائیں، ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی منتقلی کا ریسکیو آپریشن مؤخر

محمود خان اچکزئی کی پشتون جرگے کی تجویز پر سیاسی اختلاف، مولانا عبدالواسع کا آل پارٹیز کانفرنس کو ترجیح دینے کا فیصلہ

تاجکستان کی سرحد پر جھڑپ، 2 افغان شہری ہلاک، 17 کلو چرس برآمد

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی، میچ میں ریکارڈز کی بھرمار

ویڈیو

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

میدان میں حریف کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر سپر اسٹار لیونل میسی پر جرمانہ عائد

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟