دوچھتی میں چھپی نایاب کتاب ’سپرمین‘ 90 لاکھ ڈالر میں فروخت

جمعہ 21 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا میں سپرمین کا ایک نایاب نسخہ برآمد ہوا جس نے نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اتنی مہنگی کتاب: 1937 میں شائع ہوئی ’دی ہوبٹ‘ کا پہلا ایڈیشن کتنے پاؤنڈز میں فروخت ہوا؟

سی این این کے مطابق سپرمین کے بھلا دیے گئے ایک نایاب اور اعلیٰ معیار کے نسخہ جمعرات نیلام ہوا۔

سنہ 1939 میں میں شائع ہونے والا  ’سپرمین 1‘ ہیریٹیج آکشنز نے 90 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت کیا۔

نیلام گھر کے مطابق یہ کامک گزشتہ سال 3 بھائیوں کو اپنی مرحومہ والدہ کے کیلیفورنیا والے گھر کی دوچھتی کی صفائی کے دوران ملا۔

مزید پڑھیے: کتاب سے ایک ملاقات کافی نہیں

یہ نسخہ کسی خاص حفاظتی طریقے سے محفوظ نہیں کیا گیا تھا بلکہ صرف ایک گتے کے ڈبے میں پرانے اخبارات کے نیچے رکھا ہوا تھا۔ اس کے باوجود اس کی حالت اتنی بہترین تھی کہ اسے 10 پوائنٹس کے گریڈ میں سے 9 پوائنٹ ملے۔

مزید پڑھیں: حسین آبادی میوزیم: گلگت بلتستان کا سب سے بڑا نجی میوزیم

نیلامی میں اس کامک کی آخری قیمت اسے تاریخ کا سب سے مہنگا فروخت ہونے والی کتاب بنا گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم