پی آئی اے کی نجکاری کا عمل براہِ راست نشر ہوگا، عوام اور سرمایہ کار لائیو دیکھ سکیں گے

پیر 22 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی عالمی ساکھ کو بحال کرنے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اس کی شفاف اور قابل اعتماد نجکاری کے عمل کا آغاز کیا ہے۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری، ملازمین کا شدید احتجاج، فضائی آپریشن معطل کرنے کی دھمکی

حکومت کا مقصد پی آئی اے کی کارکردگی میں اضافہ، سرمایہ کاری کی ترغیب، اور قومی ایئرلائن کو نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔ نجکاری کے عمل کی لائیو نشریات اور اسٹریمنگ 23 دسمبر 2025 کو شام 3:30 بجے PIA، نجکاری کمیشن، اور حکومت پاکستان کے فیس بک، ایکس، یوٹیوب اور انسٹاگرام کے سرکاری چینلز پر دستیاب ہوں گی۔

حکومت نے زور دیا ہے کہ نجکاری قومی خوشحالی کی طرف ایک اہم قدم ہے، جس سے عوام اور سرمایہ کاروں کو پاکستان کی فضائی صنعت میں شفاف اور منصفانہ حصہ لینے کا موقع ملے گا۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کی نجکاری کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم نے کہا کہ اب عظیم لوگ پی آئی اے کے ساتھ اڑیں گے، اور قومی کیریئر کے لیے ایک نیا دور شروع ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں