’فین تو ملا نہیں لیکن میں فین ہو گئی‘، شلپا شیٹھی کا دھرندھر کے گانے پر رقص

منگل 23 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے حال ہی میں وائرل ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے اکشے کھنہ کے فلم دھُرندھر کے ڈانس اسٹپس کو کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

انہوں نے اپنےآفیشل انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’فین تو ملا نہیں لیکن میں فین ہو گئی ہوں تو یہ ٹرینڈ کرنا بنتا تھا‘۔ شلپا شیٹھی نے رنویر سنگھ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کا وقت آ گیا ہے، اکشے کھنہ کو کہا کہ آپ اورا میکس ہیں اور ساتھ ہی فلم اور دیگر اداکاروں کی تعریف بھی کی۔

واضح رہے کہ دھُرندھر نے بھارتی ڈومیسٹک باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 فلموں میں جگہ حاصل کر لی ہے اور رنبیر کپور کی اینمل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آدتیہ دھر کی یہ فلم 5 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی، جس میں رنویر سنگھ، اکشے کھنہ، ارجن رام پال، آر مادھون، سارہ ارجن اور راکیش بیدی جیسے معروف اداکار شامل ہیں۔

فلم سازوں نے اس بات کی بھی تصدیق کر دی ہے کہ ’دھرندر‘ کا سیکوئل 19 مارچ 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا