قومی ویمن کرکٹر سدرہ نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، دلہا کون ہے؟

منگل 23 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بلے باز سدرہ نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ شادی کی پر وقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قریبی اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

سدرہ نواز کو شادی سے قبل مہندی اور مایوں کی تقریبات میں اپنی ٹیم کی ساتھیوں کے ہمراہ خوشیاں مناتے دیکھا گیا۔ ان روایتی تقریبوں میں ٹیم کے دیگر ارکان نے بھی حصہ لیا جس سے شادی کے موقع کو مزید خاص اور یادگار بنایا گیا۔

سدرہ نواز کی غیاث خان کے ساتھ شادی ان کی ذاتی زندگی میں نئے باب کا آغاز ہے۔ وہ کرکٹ کے میدان میں اپنی شاندار کارکردگی دکھا رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 50، ڈیزل 19پیسے سستا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: جماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون میں بڑی پیشرفت، نیا معاہدہ طے پاگیا

پمز سانحہ، جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

کینیڈا کے ساتھ تجارتی تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا ‘لیک اونٹاریو’ کا نام بدل کر ‘لیک امریکا’ رکھنے کا انتظامی حکمنامہ جاری

ویڈیو

پمز سانحہ، سیکریٹری ہیلتھ ماضی کے ملزم، بے ایل اے کی دہشتگرد خواتین پر انعام

امریکی سی آئی اے چیف کے خفیہ دورۂ ماسکو پر دُنیا میں ہلچل، روس کو تباہ کن نتائج کی دھمکی

نیپال: زلزلہ یا تباہی کا نیا روپ؟ 5.2 شدت کے جھٹکے کی خوفناک سچائی سامنے آگئی

کالم / تجزیہ

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ