سرگودھا میں مسافر وین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

بدھ 24 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

سرگودھا میں گرین ہاؤس جھال چکیاں کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام سرگودھا کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اوور اسپیڈنگ اور غفلت، اسلام آباد میں ایک اور ٹریفک حادثہ

واقعہ کے مطابق مسافر وین اچانک کنٹرول سے باہر ہو گئی اور درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کی فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں