جڑواں شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی

ہفتہ 21 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہفتے کی صبح اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت شمالی پاکستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے جڑواں شہروں میں رہنے والے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کی شدت 4.5 تھی اور جھٹکے صوابی، ہری پور اور خان پور سمیت آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیے: ہندوکش میں 5.6 شدت کا زلزلہ، پشاور سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس

زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، جس کا مرکز خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے شمال میں بتایا جاتا ہے۔

زلزلے کے دوران لوگ احتیاطاً گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں