پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

بدھ 31 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 پاکستان میں گزشتہ دو روز سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 234400 روپے ہو گئی۔ جبکہ 10 گرام سونا 1372 روپے اضافے کے بعد 200960 روپے کا ہو گیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 184214روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر اضافے کے بعد 1960 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عاطف اسلم کا 18 سال بعد نیا البم ’صبح آئے نہ‘ ریلیز، کراچی میں اسپاٹیفائی کے زیراہتمام جشن

جماعت اسلامی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، حافظ نعیم الرحمان کا صاف انکار

جنگ کے دوران الیکشن ملک کو دو لخت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وارننگ

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میر رضا قتل کیس: اہل خانہ نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

ویڈیو

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟