شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی نے پی ٹی آئی کو والد کا اہم پیغام پہنچا دیا

جمعرات 1 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی گوہر بانو قریشی کی وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کے لیے انہیں ایک اہم پیغام دیا۔

ملاقات کے فوراً بعد شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی اپنے وکیل کے ہمراہ والد سے مشاورت ہوئی اور جمعہ کو ایم پی او کے اخراج کے لیے لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں سماعت ہے۔

“گوہر بانو نے بتایا کہ اس مختصر ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی نے انہیں عوام کو پہنچانے کے لیے ایک واضح پیغام دیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شاہ محمود قریشی کا پیغام ہے کہ ’میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا‘۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

‘ڈراپ سائٹ’ کی رپورٹ مکمل بے بنیاد، آزاد کشمیر کے زمینی حقائق نے من گھڑت کہانی کا پول کھول دیا

’کوئی اور نہیں بس شیر‘، مریم نواز کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

بلوچستان کابینہ کے تاریخی فیصلے، گوادر میں 14 ارب ڈالر کے بڑے گیس ٹرمینل کی منظوری

ویڈیو

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور