وفاقی کابینہ کے ارکان کی 2 ماہ کی تنخواہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا فیصلہ

پیر 9 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی کابینہ کے ارکان نے بطور کفایت شعاری اپنی 2 ماہ کی تنخواہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کابینہ کے اہم فیصلے، کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر اور لینڈ لیز پالیسی 2026 کی منظوری

ذرائع کے مطابق اس اقدام کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف جلد کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری سے متعلق تمام امور پر غور و خوض کیا گیا۔

مزید پڑھیے: دبئی میں میزائل کے ملبے سے 2 پاکستانی ہلاک، شہباز شریف کا اظہار افسوس

تنخواہوں کے حوالے سے  فیصلہ عوامی خدمت میں کفایت شعاری کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

وزیراعظم نے ورلڈ بینک کی مالیاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘