پاکستان کی جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان نے جنوبی لبنان میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں کی سخت مذمت کی ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی ڈرامہ ’میری زندگی ہے تو‘ نے بھارت میں ریکارڈ توڑ دیے

یہ بیان پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا۔ انہوں نے لبنان کی خود مختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز بند: پاکستانی پورٹس کی دنیا بھر کو ٹرانزٹ سہولت دستیاب

عثمان جدون نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری اقدامات کرے تاکہ تشدد میں مزید اضافہ روکا جا سکے، انسانی مشکلات کم ہوں اور لبنان میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کی جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ماجد ستی قتل کیس: فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا

صدر زرداری کی فرانس کے قومی دن پر صدر میکرون اور فرانسیسی عوام کو مبارکباد

’کروڑ روپے لیکر اپنا بیٹا بھیج کر دکھائیں‘، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور فہیم گوہر بٹ کی مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید

نیب مقدمات سپریم کورٹ سنے یا آئینی عدالت؟ اہم قانونی نکتے پر سماعت کا آغاز

فوجی جوان محض تنخواہ کے لیے جان نہیں دیتے، شہدا کی قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، خواجہ آصف

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم