عازمین حج کے لیے فلائٹس 5 جون سے شروع ہوں گی

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عازمین حج کے لیے حج فلائٹ آپریشن 5 جون سے شروع ہوگا۔ مکہ مکرمہ کے لیے پروازوں کا آغاز پاکستان کے 10 شہروں سے ہوگا اور اس سلسلے کی آخری پرواز 21 جون کو روانہ ہوگی۔

رحیم یار خان سے افتتاحی پرواز6 جون کو جدہ کے لیے روانہ ہوگی جس کے بعد 7 جون کو سکھر سے ایک اور پرواز روانہ ہوگی تاہم بعد از حج فلائٹ آپریشن 4 جولائی سے شروع ہوگا۔

حجاج کرام حج مکمل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے براہ راست پاکستان واپس آنے سے پہلے اپنا 8 روزہ قیام پورا کرنے کے لیے مدینہ منورہ جائیں گے۔ جب کہ 137 سے زائد ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کی ایک متحرک ٹیم عازمین کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 24 گھنٹے موجود رہے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے، نواز شریف کا ٹیوشن سینٹر سانحہ میں 14 بچوں کی موت پر اظہار رنج و غم

آزاد کشمیر: عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ، تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

الیکشن کمیشن  نے خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں

کیا سجاد علی نے بھارتی ریئلٹی شو کو اپنے گانے کی اجازت دی تھی؟ حقیقت سامنے آگئی

پاکستان میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل

ویڈیو

امریکا، ایران مذاکرات کا اگلا دور آج دوحہ میں، آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بحال کرنا اولین ہدف

فٹبال ورلڈ کپ: سعودی آرامکو کی انعامی مہم، جانیے تحائف کی تفصیل

سندھ طاس معاہدہ: پانی، امن اور مستقبل کی کہانی

کالم / تجزیہ

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ

تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں