پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

جمعرات 19 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ خارجہ و ڈپٹی وزیراعظم سینٹر محمد اسحق ڈار نے گزشتہ شب ریاض میں مشاورتی وزارتی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا اور پاکستان و ترکیہ کے دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے اور قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ، پولیس جوانوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 18 سے زیادہ زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور