وزیر مملکت برائے مذہبی امور کی پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

ہفتہ 21 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آھنگی کھیئل داس کوھستانی نے پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیوں بھری مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں:عید کی نماز سے پہلے کی روایات، سعودی معاشرے کی ثقافتی اور مذہبی زندگی کا اہم حصہ

وزیر مملکت نے کہا کہ عیدالفطر محبت، یکجہتی اور ایثار کا پیغام دیتی ہے اور اس موقع پر ہمیں مستحقین اور نادار طبقے کو نہیں بھولنا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہمیں اپنے ارد گرد موجود ضرورت مند افراد کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور دہشت گردی کے شکار خاندانوں کی بھی یاد کرنی چاہیے۔

کھیئل داس کوھستانی نے سکیورٹی فورسز اور پاک افواج کے جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہی قربانیوں کی وجہ سے ہم اپنے پیاروں کے ساتھ پرسکون عید منا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرم کا دورہ، عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ عید پر ہمیں ایران، کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے، اور یہ دن سماجی ہم آہنگی، اتحاد اور قربانی کا درس دیتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈیجیٹل دور میں والدین اور بچوں کے تعلق کی نوعیت بدل چکی ہے، روبینہ اشرف

اے آئی کے پھیلاؤ کے دوران نیویارک کا بڑا فیصلہ، بڑے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر پر ایک سالہ پابندی

اسلام آباد میں شدید گرمی سے متاثرہ پرندوں کی جان بچانے کے لیے امدادی سرگرمیاں تیز

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر 20 فیصد فیس لینے کا منصوبہ واپس لے لیا، تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی

ناروے کے تعلیمی نظام نے ایک شخص کی بچپن سے متعلق سوچ بدل دی، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟