’لگتا ہے انہیں طلاق ہو گئی ہے‘، شائستہ لودھی کی تصاویر دیکھ کر افواہیں گرم

جمعرات 26 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی حالیہ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

 شائستہ لدھی نے عید الفطر 2026 اپنے تین بچوں کے ساتھ گزارا، انہوں نے انسٹاگرام پر بچوں کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا ’ان لمحات کو تھوڑا اور تھامے رکھنا، عید کی یادیں، خاندانی لمحے، تہوار کی خوشیاں، candid shots،ساتھ ہونے کے لمحات، تقریبات، خوشیوں بھرا وقت، گرمجوش یادیں، محبت اور ہنسی، عید کا ری ونڈ‘۔

شائستہ لدھی کی اپنے دوسرے شوہر کے بغیر خاندانی تصاویر نے طلاق کی افواہوں کو جنم دیا۔ بہت سے مداح ان کی دوسری شادی کے بارے میں تجسس ظاہر کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’انہوں نے دوسری بار شادی کی تھی مجھے لگتا ہے کہ وہ اب طلاق لے چکی ہیں‘۔ ایک اور نے پوچھا ’آپ کے دوسرے شوہر کہاں ہیں؟‘۔

 ایک اور نے سوال کیا ’کیا شائستہ دوبارہ سنگل ہیں؟‘ اور کئی صارفین نے کہا کہ ’لگتا ہے انہیں طلاق ہو گئی ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: ٹریٹمنٹ سے قبل شائستہ لودھی کیسی دکھتی تھیں؟ پرانی تصاویر وائرل

شائستہ لودھی نے اپنے کیریئر میں متعدد شعبوں میں کامیابیاں حاصل کی ہیں، جن میں میزبان، اداکارہ، طبی پریکٹس، اور اسکن کیئر کاروبار شامل ہیں۔ انہوں نے جیو، اے آر وائی اور پی ٹی وی جیسے بڑے چینلز پر شوز ہوسٹ کیے اور ڈراموں میں بھی ناظرین کو اپنی اداکاری سے متاثر کیا ہے۔ جبکہ سوشل میڈیا پر شائستہ لودھی کے فالوورز کی تعداد 2 ملین سے زیادہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش ناکام، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک

پاکستان کا خطے میں امن کے لیے کردار جاری رکھنے کا عزم، اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، ڈیزل پر 6 روپے 57 پیسے اضافہ

اوپن اے آئی کا نیا ماڈل پہلے منتخب شراکت داروں تک کیوں محدود رہے گا؟

اسلام آباد میں انسانی پلاسنٹا کی مبینہ اسمگلنگ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 3 غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افراد گرفتار

ویڈیو

پاکستان امن کے علمبردار کے طور پر دنیا میں اپنا مقام بنا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا پی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ میں پینک بٹن کیوں لگائے جا رہے ہیں؟

ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان کو کون سے بڑے معاشی فوائد مل سکتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

دوست احباب ’کرائے‘ پر دستیاب ہیں

فری اسپیچ کا لولی پاپ

تجھے کون بچائے گا کالیا؟