صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

ہفتہ 28 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے آئین کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس 30 مارچ 2026 بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:نوید قمر دوبارہ پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب، اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارکباد

صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں موجودہ قومی اسمبلی کا 26 واں اجلاس ہوگا اور یہ تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس بھی ہے۔ اجلاس میں ملکی اہم مسائل اور پارلیمانی امور پر غور متوقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی