دفتر خارجہ کی ارومچی میں پاک افغان ورکنگ لیول مذاکرات کی تصدیق

جمعرات 2 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دفتر خارجہ پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ ارومچی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورکنگ لیول مذاکرات ہوئے، جن میں دونوں جانب سے سینئر حکام نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری ناگزیر، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے لیے اپنا وفد ارومچی بھیجا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے لیے قابلِ تصدیق اقدامات کرے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور مختلف ممالک کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیں: افغان سرزمین سے دراندازی بند کی جائے، کشیدگی نہیں چاہتے، ترجمان دفترِ خارجہ

انہوں نے مزید کہا کہ ارومچی مذاکرات کی تفصیلات پاکستان کے وفد کی واپسی کے بعد سامنے آئیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟