عاصم خان نے  ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

ہفتہ 4 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے عاصم خان نے  ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ کی جانب پاکستان کا کامیاب قدم، کوالیفائرز کے فائنل میں جگہ بنالی

عاصم خان نے ہانگ کانگ میں منعقد ہونے والے ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ کے ایشیائی کوالیفائر ایونٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا اور عالمی چیمپیئن شپ میں جگہ بنا لی۔

فائنل میں عاصم خان نے ملائشیا کے جوکم چواہا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں میں کرکٹ سب سے مقبول، ہاکی و اسکواش بہت پیچھے، گیلپ سروے

میچ کا اسکور 3-11، 11-13، 11-9، 11-3 اور 10-12 رہا، جس میں عاصم خان نے عمدہ کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی