اسلام آباد: 9 اور 10 اپریل کو ہائیکنگ ٹریلز عوام کے لیے بند کردیے گئے

بدھ 8 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت میں اہم عالمی رہنماؤں کی ملاقاتوں کے باعث ہائیکنگ ٹریلز کو عوام کے لیے بند کردیا گیا۔

ضلعی مجسٹریٹ کے دفتر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 اپریل 2026 کو اسلام آباد کے مختلف ٹریلز عام عوام کے لیے بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4، ٹریل 5 اور سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل کو ان تاریخوں کے دوران بند رکھا جائے گا۔

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ دنوں میں ان ٹریلز کا رخ کرنے سے گریز کریں اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’کیا پراسیکیوٹر جنرل ملک کے بادشاہ ہیں؟‘ سانحہ بلدیہ کیس میں التوا مانگنے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

سپریم کورٹ بار انتخابات، صدر سمیت اہم عہدوں کے امیدواروں کی عبوری فہرست جاری

جنوبی افریقہ کی ناوی پلے نے نوبیل امن انعام جیت لیا، بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے لیے خدمات کا اعتراف

پاکستان میں 5,241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 3 لاکھ 17ہزار سے تجاوز کرگئی

بھارتی دارالحکومت دہلی قلعہ بن گیا، ہزاروں پولیس اہلکار تعینات، میٹرو اسٹیشنز اور شاہراہیں بند

ویڈیو

حیدرآباد: سڑکوں کی زبوں حالی اور بیڈ گورننس، اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں اور مقامی مسائل کون حل کرے گا؟

پی ٹی آئی کے 13 سال، چارسدہ کا ایک سوال: ضلع صحت کی سہولیات سے محروم کیوں؟

لانگ مارچ کے دوران خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ: قیمتیں آسمان پر، حکومتی اقدامات پر سوالات

کالم / تجزیہ

لیٹر باکس سے ان باکس تک

مودی حکومت، راہول اور جنریشن زی کا نیا سیاسی معرکہ

لانگ مارچ کی 12ویں برسی