اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

جمعرات 9 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے وزیرخارجہ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان امریکا ایران جنگ بندی اور خطے کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کینیڈا اور اسپین کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق جمعرات کے روز نائب وزیراعظم اسحق ڈار سے آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیہون بایراموف سے ٹیلیفونک گفتگو کی، گتفگو میں دونوں رہنماؤں نے باہمی امور، خطے کی صورتحال اور ایران جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔

 آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ نے پاکستان کی قیادت اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے کردار کو سراہا، جنہوں نے ابتدائی جنگ بندی اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں مدد فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے رجب ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے اقدامات پر مبارکباد

اس موقع پر سینیٹر محمد اسحق ڈار نے پاکستان کے عزم کو دہرایا اور امید ظاہر کی کہ یہ کوششیں دیرپا امن کے قیام میں مددگار ثابت ہوں گی،دونوں رہنماؤں نے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟