معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی کے حوالے سے متنازعہ بیان، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

منگل 14 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے شادی کو ’وقت کا ضیاع‘ قرار دے دیا۔

قرۃ العین بلوچ نے حال ہی میں میزبان توثیق حیدر کے ساتھ ایک انٹرویو میں شادی کے ادارے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کے مطابق مردوں کو شادی سے خواتین کے مقابلے میں زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے جبکہ شادی کے بعد خواتین کی خوشی کی سطح میں کمی دیکھی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Black Box Sounds (@blackboxsounds)

گلوکارہ نے کہا کہ ان کے خیال میں شادی اکثر خواتین کے لیے خوشی میں اضافے کے بجائے مشکلات کا باعث بنتی ہے اور اسی بنیاد پر انہوں نے اسے ’وقت کا ضیاع‘ قرار دیا۔

ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ متعدد صارفین نے ان کے مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان دعوؤں کی بنیاد درست نہیں ہے۔ دوسری جانب کچھ صارفین نے ان کے حق میں بھی آواز اٹھائی کہ وہ بالکل درست کہہ رہی ہیں اور انہوں نے اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا ہے جسے متنازع بنانے کی ضرورت نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب