پاکستان اور سعودی عرب، یک جان دو قالب کی شاندار مثال

جمعہ 17 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان کیا ہے جبکہ پہلے سے موجود 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں بھی توسیع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی آمد، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار سے اوپر

پاکستان اور سعودی عرب کے اس دوستانہ و برادرانہ تعلق پر شہریوں کا کہنا ہے کہ دونوں مسلم ممالک عالمِ اسلام کی قیادت کر رہے ہیں اور دونوں نے ہمیشہ دنیا بھر میں امن و اتفاق کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

شہریوں کے مطابق ہر مشکل گھڑی میں پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے: اسٹیٹ بینک کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، آئی ایم ایف کی پاکستان کے معاشی اصلاحات اور استحکام کی تعریف

ان کا کہنا ہے کہ حالیہ دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور اب وہ ’یک جان دو قالب‘ کی مثال بن چکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘