منگل6 جون کو ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

منگل 6 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مسلسل ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں  حالیہ تبدیلی کے بعد ڈالر 286.56 روپے ریکارڈ کیا گیاجبکہ  گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر286.16 روپےپربند ہوا تھا.

فوریکس ڈیلرز کی  کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.36 روپے، اماراتی درہم 77.72 روپے، قطری ریال 78.30 روپے، کویتی دینار 927.69 روپے اور بحرینی دینار 757.07 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 189 روپے 41 پیسے، کینیڈین ڈالر 213 روپے 11 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 356 روپے 13 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم سفارتی دورہ پر آج روانہ ہوں گے

آبنائے ہرمز پر امریکی شکنجہ: ایران کی سمندری تجارت بند، خطے میں کشیدگی اور عالمی معیشت متاثر

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا