اسلام آباد میں دھماکا خیز مواد کی جھوٹی خبر، حکام نے افواہوں کو مسترد کردیا

منگل 21 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا کہ اسلام آباد کی ایک سڑک سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جس کے بعد ٹرانسپورٹ اور بھاری گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تاہم یہ خبر بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ’بے چارے رپورٹرز پر ترس آتا ہے‘، قاضی فائز عیسیٰ کے پرنسپل سیکریٹری رہنے والے محمد مشتاق کی صحافیوں پر تنقید

رپورٹس میں کہا گیا کہ بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس، جن میں اسلام آباد پوسٹ (Islamabad Post) بھی شامل ہے، نے اس جھوٹی خبر کو بغیر تصدیق کے سوشل میڈیا پر پھیلایا۔

حکام نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ایسی کوئی صورتحال پیش نہیں آئی اور نہ ہی کسی قسم کی پابندی نافذ کی گئی ہے۔ متعلقہ اداروں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی