خفیہ دستاویزات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں کردار بے نقاب

پیر 27 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسز ونگ (را) سے منسوب مبینہ خفیہ دستاویزات سامنے آئی ہیں جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی ایجنسی کا کردار بےنقاب ہوگیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان مبینہ دستاویزات کے مطابق یہ کارروائی ایک منظم منصوبے کے تحت ترتیب دی گئی تھی جس کا مقصد سیاسی اہداف حاصل کرنا اور اندرونی شدت پسندی سے توجہ ہٹانا بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پہلگام واقعے میں پاکستان کا واضح سچ سامنے آیا، بھارتی الزامات کو پذیرائی نہ مل سکی، عطا تارڑ

دعووں کے مطابق منصوبے میں ایک جعلی حملہ کروا کر اس میں غیر مسلموں کے متاثر ہونے کا تاثر دینے کی حکمت عملی شامل تھی۔ دستاویزات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک مربوط میڈیا اور سوشل میڈیا مہم چلانے کی ہدایات دی گئیں جن کے تحت 200 سے زائد اکاؤنٹس کو متحرک کرنے کا منصوبہ تھا۔

مزید دعووں میں کہا گیا ہے کہ واقعے کے چند گھنٹوں کے اندر پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے اور بعد ازاں بین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی کے تعاون کے لیے ماحول بنانے کی حکمت عملی تیار کی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سوئٹزر لینڈ: شہباز شریف کی جرمن زبان میں گفتگو نےصحافیوں کو حیران کر دیا

بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ، صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا شاندار خراجِ تحسین

عظمیٰ بخاری کی پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر تنقید، سوشل میڈیا الزامات کا جواب دے دیا

ہٹلر سے متاثراسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے غزہ کے مسلمانوں کے مکمل خاتمے کا مشورہ دیدیا

بھارت کی ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پارلیمنٹ کے قریب تھالیاں بجا کرانوکھا احتجاج

ویڈیو

امریکا ایران اعلیٰ سطحی مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

بلوچستان سے عالمی میدان تک، ثروت فاطمہ کا متاثر کن بیڈمنٹن سفر

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟