فیصل آباد گرین فیلڈ ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کے لیے نئے منصوبے کا آغاز

بدھ 29 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے فیصل آباد گرین فیلڈ ایئرپورٹ کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی، ماسٹر پلاننگ اور ڈیزائن کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔

اس منصوبے کے سلسلے میں عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنٹس ڈار الہندسہ (جوائنٹ وینچر او سی ایل-ایشین) کے ساتھ معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پاراچنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، کامیاب آزمائشی پروازوں کے بعد آپریشنل قرار

حکام کے مطابق یہ منصوبہ وسطی پنجاب میں فضائی رابطوں کی بہتری، تجارت کے فروغ اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ نئے ایئرپورٹ کو جدید سہولیات اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا جائے گا۔

اس سے قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں واقع پاراچنار ایئرپورٹ کو طویل عرصے بعد دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے، جسے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی مشترکہ کاوشوں سے آپریشنل بنایا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے ساتھ خلاف جنگ بندی پاکستان کے کہنے پر کی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

فیفا ورلڈ کپ فائنل کی تاریخ کا پہلا ’ہاف ٹائم شو‘ شکیرا، میڈونا اور بی ٹی ایس میلہ لوٹنے کو تیار

انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز کا سنگِ میل، ایمان فاطمہ کا مشکل وقت اور کامیابی پر جذباتی پیغام

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز