اقرار الحسن کے غصے کے باوجود جواد احمد کا اہم بیان، ملک کے اہم ترین افراد کی فہرست میں شامل کرلیا

بدھ 29 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وہ اور صحافی اقرار الحسن ٹاپ لیول کے لوگ ہیں۔

جواد احمد کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے صفِ اول کے گلوکاروں میں شمار ہوتے ہیں جبکہ اقرارالحسن بھی نیوز انڈسٹری کے نمایاں اور چوٹی کے صحافیوں میں سے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

گلوکار کے مطابق اگر عمران خان جیسے بڑے شہرت یافتہ شخص نے سیاست میں قدم رکھا ہے تو پھر کسی اور کو اس سطح تک آنے نہیں دیا جاتا کہ اگر وہ سیاست میں آیا ہے تو کسی اور کو نہیں آنے دینا۔ چاہے وہ اپنی فیلڈ کا بڑا اسٹار کیوں نہ ہو۔ ان کا مسئلہ یہی ہے جب عمران خان پر بات کرتے ہیں تو یہ گالیاں نکالنی شروع کر دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹر پر ایف آئی اے اہلکار اور سابق ٹی وی میزبان و سیاستدان اقرار الحسن کے درمیان پیش آنے والے تلخ واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر اقرارالحسن نے کہا کہ ایف آئی اہلکار نے ان سے بدتمیزی کی اور کہا ہے کہ تمہارا حال بھی وہی ہو گا جو جواد احمد کا ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور صومالیہ میں بحری دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین کی طرز پر اسلام آباد میں لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سینٹر قائم ہوگا، محسن نقوی

پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خواتین نے مینگرووز کے جنگلات بحال کرکے دارالحکومت کو سمندر کے خطرات سے بچانا شروع کردیا

افغانستان دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا، عالمی برادری مؤثر اقدامات کرے، پاکستان

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ