سونا سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ہفتہ 2 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت بھی 200 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہوگئی، جبکہ فی 10 گرام سونا 172 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 14 ہزار 747 روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 193 روپے بڑھ کر 8 ہزار 14 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 165 روپے اضافے کے بعد 7 ہزار 870 روپے ہوگئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ