چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی تعاون کے تسلسل کی پذیرائی

منگل 5 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چینی سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی ڈونگ نے منگل کو نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کو فوری اور مؤثر معاونت فراہم کرنے پر زور

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران چینی سفیر نے پاکستان کو مارکۂ حق کی برسی کے موقع پر حاصل ہونے والی فیصلہ کن کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور پاکستان اور چین کے درمیان تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کی مضبوطی اور تسلسل کو سراہا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اس موقعے پر کہا کہ پاکستان، چین کے ساتھ اپنی آہنی اور ہمہ موسمی تزویراتی شراکت داری کو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیے: پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کو جنگ تصور کیا جائےگا، اسحاق ڈار کا بھارت کو دوٹوک پیغام

فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات خطے میں تعاون، ترقی اور استحکام کے لیے نہایت اہم ہیں اور ان کو مزید وسعت دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وی ایکسکلوسیو: سندھ کے علاوہ جہاں بھی ضرورت ہو نئے صوبے بننے چاہییں، قمر زمان کائرہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل

عمران خان کو عدالتی ریلیف کے بعد پی ٹی آئی کی اسلام آباد مارچ کی تیاریاں ماند کیوں پڑگئیں؟

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک