سعودی تیل کی آمد کے بعد بنگلہ دیش کی ایسٹرن ریفائنری کی مکمل بحالی متوقع

بدھ 6 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے، جس کے بعد ملک کے توانائی شعبے کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں: آبی تنازع: بنگلہ دیش کا مسئلے کے حل کے لیے تمام ممکنہ آپشنز استعمال کرنے کا اعلان

حکام کے مطابق یہ کھیپ چٹاگرام بندرگاہ پر اتاری جائے گی، جس کے بعد ایسٹرن ریفائنری 8 یا 9 مئی سے دوبارہ مکمل پیداوار شروع کر دے گی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث گزشتہ ہفتوں میں تیل کی ترسیلات متاثر ہوئی تھیں، جس سے ریفائنری کی پیداوار عارضی طور پر بند کرنا پڑی تھی۔

مزید پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا شاپلا سانحے کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا مطالبہ

بنگلہ دیش پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق ملک کی 80 فیصد ضروریات درآمدی تیل سے پوری کی جاتی ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ نئی کھیپ کی آمد سے ڈیزل اور پیٹرول کی سپلائی معمول پر آنے کی توقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘