بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ، اپریل میں 3.53 ارب ڈالر وطن بھیجے گئے

پیر 11 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل 2026 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 3.53 ارب ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھجوائیں، جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہیں۔

مزید پڑھیں: شرح سود میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق اپریل میں مشرق وسطیٰ سے مجموعی طور پر 1.9 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔

مزید پڑھیں: اسٹیٹ بینک کا تاریخی فیصلہ، ملک میں ورچوئل کرنسی پر پابندی ختم کردی

اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب سے 84.2 کروڑ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 73.5 کروڑ ڈالر جبکہ دیگر خلیجی تعاون کونسل ممالک سے 32.5 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘