سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی حیران کن کمی، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

جمعہ 15 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  15500  روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  15500  روپے کمی کے بعد 476862  روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 13289 روپے کم ہو کر 408832 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 155 ڈالر کمی کے بعد  4545 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp