بلوچستان میں بھی کاروباری مراکز کے لیے لاک ڈاؤن ختم

اتوار 17 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت بلوچستان نے صوبے کے کاروباری مراکز کے لیے یکم جون تک لاک ڈاؤن ختم کر دیا، محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:خیبرپختونخوا حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا، بجلی کے غیرضروری استعمال سے گریز کی ہدایت

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور مارکیٹس کو رات 8 بجے تک بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ دیگر اداروں پر لاک ڈاؤن کی پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔

مزید پڑھیں:مصنوعی ذہانت: کون سی نوکریاں ختم اور کون سی جنم لے رہی ہیں؟

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت بھی کاروباری اوقات میں نرمی کر چکی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ، حقیقی صنعتی ترقی کی علامت ہے؟

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں