جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے ساتھ محاذ آرائی کے بجائے ’پرامن بقائے باہمی‘ پر توجہ

پیر 18 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے حوالے سے اپنی پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے محاذ آرائی کے بجائے پرامن بقائے باہمی اور اعتماد سازی پر توجہ مرکوز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں: جنوبی کوریا میں شرحِ پیدائش میں معمولی اضافہ، حکومتی مراعات اور بدلتے رجحانات اہم سبب قرار

جنوبی کوریا کی وزارتِ اتحاد کی جانب سے جاری وائٹ پیپر میں سابق صدر یون سک یول کے دور کی سخت گیر پالیسیوں سے ہٹ کر شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایران، اسرائیل جنگ کے اثرات کم کرنے کی کوشش، جنوبی کوریا کا شہریوں کو بڑا ریلیف

رپورٹ کے مطابق نئی حکمتِ عملی کے تحت پیانگ یانگ کے ساتھ اعتماد سازی، رابطوں میں بہتری اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کو ترجیح دی جائے گی۔

ماہرین کے مطابق اس پالیسی تبدیلی کو جزیرہ نما کوریا میں تناؤ کم کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ، عوام کو جدید سہولتیں فراہم کریں گے، شزا فاطمہ

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں