پرانا گولیمار میں بڑا آپریشن، مطلوب گینگ وار کمانڈر مارا گیا

اتوار 24 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب گینگ وار کمانڈر مہراج ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کچے میں سندھ پولیس کا آپریشن جاری، خطرناک ڈاکو نے سرینڈر کردیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ ملزم منشیات فروشی کے نیٹ ورک میں بھی ملوث تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایس آئی یو اور رینجرز نے لیاقت آباد میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک مبینہ بھتہ خور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ پولیس کی تفتیشی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے 2 ہزار اے ایس آئی بھرتی کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن منشیات فروخت کرنے والے مبینہ نیٹ ورک کے 4 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟