حج سیزن میں بچا ہوا کھانا ماحول دوست استعمال میں لانے کا منصوبہ

جمعرات 28 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پائیدار حج اقدام حج سیزن کے دوران بچ جانے والے ہزاروں ٹن اضافی کھانے کو سرکلر اکانومی ماڈل کے تحت مٹی کی زرخیزی بڑھانے والے مواد اور نامیاتی کھاد میں تبدیل کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حج 2026 کے موقع پر میدان عرفات میں عازمین کے لیے شاندار انتظامات

حج کے موقع پر پائیدار حج کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کے لیے رائل کمیشن اور نیشنل سینٹر فار ویسٹ مینجمنٹ کے باہمی تعاون سے جاری ہے۔

اس اقدام کے تحت اضافی خوراک کو ری سائیکل کرنے کے لیے خصوصی مشینیں استعمال کی جا رہی ہیں، جس سے خوراک کے ضیاع اور مقدس مقامات پر ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے میں مدد مل رہی ہے۔

یہ منصوبہ سعودی وژن 2030، سعودی گرین انیشیٹو اور حجاج کرام کی خدمت سے متعلق پروگراموں کے اہداف کے مطابق مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں پائیداری اور سرکلر اکانومی کے فروغ کو تقویت دے رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ