خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین سے اہم سہولت واپس لے لی

منگل 30 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے جمعہ کے روز دی گئی ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق آئندہ جمعہ سے صوبے کے تمام سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور سرکاری ملازمین دفاتر میں حاضر ہو کر اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، بطور وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں کوئی نعم البدل نہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

صدر مملکت آصف زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں متوقع

جاپانی کورٹس میں پاکستانی شاہینوں کا راج، 37 ویں جونیئر اوپن سکواش میں 2 گولڈ میڈلز پاکستان کے نام

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پاکستان میں، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟