سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

جمعرات 2 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 100  روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 9 ہزار 100  روپے اضافے کے بعد4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  7 ہزار 802 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 572  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 91 ڈالر اضافے کے بعد 4063 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp