چین اور نمیبیا کے تعلقات نئی سطح پر، تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہفتہ 11 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چینی صدر شی جن پنگ اور نمیبیا کی صدر نیٹمبو نندی نڈائتوا نے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئے دور کے لیے مشترکہ مستقبل کی شراکت داری تک فروغ دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:شی جن پنگ کا شمالی کوریا میں پرتپاک استقبال، ’ناقابلِ شکست دوستی‘ کا اعلان

بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں صدر شی نے کہا کہ چین، نمیبیا کے ساتھ بنیادی ڈھانچے، توانائی، معدنیات، زراعت، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے، جبکہ دونوں رہنماؤں نے عالمی جنوب کے مشترکہ مفادات اور کثیرالجہتی نظام کے فروغ کے لیے بھی مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

نمیبیا کی صدر نے ایک چین پالیسی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک مزید چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:شی جن پنگ کی مشرقِ وسطیٰ میں ثالثی کے لیے پاکستان کےتعمیری کردار کی تعریف

ملاقات کے بعد معیشت، تجارت، صحت، تعلیم اور انسانی وسائل سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، دفاعی پیداوار اور خود انحصاری پر بریفنگ

بھارت سندھ طاس معاہدے سے یکطرفہ طور پر نہیں نکل سکتا، پاکستانی سفیر کا بھارتی سفیر کو کرارا جواب

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں