برطانوی شہری نے ایک منٹ میں 15 فِش فنگرز کھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

بدھ 29 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نیتھن ڈیوس نے ایک منٹ میں 15 فِش فنگرز (مچھلی کی انگلی نما فرائیڈ اسٹکس) کھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

مزید پڑھیں:خوف سے محبت تک، شارک نے خاتون کو گنیز ورلڈ ریکارڈ دلا دیا

ڈیوس نے حال ہی میں ٹی وی گیم شو میں 130 ہزار ڈالر سے زائد کی انعامی رقم جیتی تھی، جس کے بعد انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا ہدف مقرر کیا۔

نیتھن ڈیوس نے بتایا کہ انہوں نے فِش فنگرز کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ وہ اس سے قبل بھی کھانے سے متعلق غیر رسمی مقابلوں میں حصہ لیتے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:آسٹریلوی شہری جوزف میگریل دنیا کے سب سے اونچی آواز والے شخص قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

ریکارڈ قائم کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ عالمی ریکارڈ بننے پر خوشی ہے، اگرچہ یہ فِش فنگرز سے متعلق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر فِش فنگرز کو کچھ زیادہ ٹھنڈا ہونے دیا جاتا تو وہ شاید اس سے بھی زیادہ تعداد کھا سکتے تھے، تاہم موجودہ ریکارڈ حاصل کرنے پر وہ مطمئن ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عالمی کپ میں فتح: ہسپانوی فٹ بالر نے اپنا عجیب و غریب وعدہ پورا کر دیا

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر پاکستان میں پیٹرول مہنگا؟

شوہر نے بیوی کو پھانسی دے کر قتل کر دیا، سسرال والوں کو ویڈیو کال پر آخری لمحات دکھائے

ایران میں 2 نوجوان مظاہرین کو سرِعام پھانسی، عوامی احتجاج اور شیلنگ

ویڈیو

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

اہلِ کشمیر پاکستان سے محبت کرتے ہیں، ن لیگ کی جیت یقینی، ثاقب مجید راجا نے ایکشن کمیٹی کو ’فتنہ و فساد کمیٹی‘ قرار دے دیا

مراد علی شاہ کارکردگی میں بہتر اور مریم نواز ایڈورٹائزنگ میں، ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید

کالم / تجزیہ

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں