نورین نیازی ذاتی مفاد کے لیے ملک کو نقصان پہنچا رہی ہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

جمعہ 31 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے متنازع بیان پر اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ نورین نیازی ذاتی مفاد کے لیے ملکی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مودی کا جو یار ہے غدار ہے، پشاور کے شہریوں کا نورین نیازی کے بیان پر ردعمل

شہریوں کا کہنا ہے کہ نورین نیازی کو اس متنازع اور گمراہ کن بیان پر سزا ملنی چاہیے۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp